Description

“مختصر القدوری” فقہ حنفی کی ایک نہایت مشہور، مستند اور قابل اعتماد کتاب ہے۔ اس کتاب میں طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، بیع و شراء، نکاح و طلاق اور دیگر اہم ابواب کو انتہائی جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب دارالعلوم، مدارس اور دینی جامعات کے نصاب میں شامل ہے اور علماء و طلباء کے لیے ایک اہم مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔

Additional information
Class

Khassa Awal

Languge

Arabic

Mattan or Sharh

Mattan

Subjects

Fiqh

Shipping & Delivery