Description

تفسیر البیضاوی قاضی ناصر الدین البیضاوی کی مشہور علمی کاوش ہے جو قرآن کی تفسیر میں دقیق نکات، نحوی تجزیہ اور فقہی اشارات کے ساتھ لکھی گئی ہے۔ یہ تفسیر مدارس دینیہ میں درس نظامی کا حصہ ہے اور کئی صدیوں سے علماء کے ہاں معتبر سمجھی جاتی ہے۔ مکتبہ رحمانیہ نے اسے خوبصورت انداز میں شائع کیا ہے۔

Additional information
Class

Aalia Dom

Languge

Arabic

Mattan or Sharh

Mattan

Subjects

Tafseer

Shipping & Delivery