Description

المطول علامہ سعدالدین تفتازانیؒ کی علم البلاغہ پر عظیم تصنیف ہے جس میں علم معانی، علم بیان اور علم بدیع کے دقیق مباحث بیان کیے گئے ہیں۔ اس پر مؤول کا اہم حاشیہ بھی شامل کیا گیا ہے جو اس کے مفاہیم کو مزید واضح کرتا ہے۔ یہ کتاب درسِ نظامی کے نصاب کا اہم جزو ہے۔

Additional information
Class

Aalia Awal

Languge

Arabic

Mattan or Sharh

Mattan

Subjects

Balaghat

Shipping & Delivery